رازداری کی پالیسی

پرائیویسی پالیسی جو آپ فی الحال پڑھ رہے ہیں اس کا خاکہ پیش کرے گا کہ کس طرح Mostbet ("ہم”) آپ کے فراہم کردہ ڈیٹا اور معلومات کو ہماری سروسزکے استعمال کے دوران استعمال کرے گا تاکہ Mostbet کے ساتھ آپ کے تعلقات کو آسان بنایا جا سکے۔

کوئی بھی ذاتی معلومات جو آپ ہماری آفیشل Mostbet.com ویب سائٹ کے ذریعے ہمٰن بتاتے ہیں اسے رازداری کی پالیسی میں بتائے گئے طریقے سے ہینڈل کیا جائے گا۔ ہمیں حق حاصل ہے کہ آپ جو ذاتی ڈیٹا ہمیں بتاتے ہیں اسے استعمال کریں، کیونکہ اس طرح کا ڈیٹا ہماری آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے فراہم کراتے ہوئے، آپ خود بخود اس کے استعمال سے اتفاق کرتے ہیں۔ دوسری صورت میں، اگر آپ اس رازداری کی پالیسی سے مطمئن نہیں ہیں، تو براہ کرم ہماری ویب سائٹ استعمال نہ کریں یا ہمیں کسی بھی قسم کی غلط فہمی سے بچنے کے لیے کوئی معلومات بھیجیں۔

آپ کی فراہم کردہ معلومات جمع اور استعمال کرنا

آپ سے متعلقہ جس طرح کی معلومات یا ڈیٹا ہم جمع یا پراسیس کرسکتے ہیں اس میں مندرجہ ذیل قسمیں شامل ہیں:

  1. آفیشل ویب سائٹ پر فارم بھر کر فراہم کردہ معلومات اور ڈیٹا کے علاوہ آپ کی طرف سے آفیشل ویب سائٹ یا ای میل کے ذریعے بھیجی گئی کوئی دوسری معلومات؛
  2. آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے کی جانے والی تمام کمیونکیشن (مثلاً، لائیو چیٹ، ای میل، ٹیلی فون، یا دیگر ذرائع سے کیے جانے والا رابطہ)؛
  3. آپ جو ادائیگی کرتے ہیں اس حوالے سے سب کچھ بھی اس میں شامل ہے، یعنی ٹرانزیکشن کی تاریخ، اس کی رقم، اور ادائیگی کے طریقہ کی قسم جس کا آپ نے انتخاب کیا ہے، تاہم کریڈٹ کارڈ کا ڈیٹا اس سے مستثنیٰ ہوگا؛
  4. آفیشل سائٹ پر آپ کے وزٹ کے بارے میں معلومات اور ڈیٹا، نیز آپ کی لوکیشن کا ڈیٹا، ٹریفک ڈیٹا، آپ کے لاگ ان کی تفصیلات۔

مندرجہ بالا تمام معلومات درج ذیل مقاصد کے لیے استعمال کی جاتی ہیں؛

  1. آپ نے جو شرط لگائی ہے اسے پراسیس کرنے کے لیے، تمام قسم کی ادائیگیاں؛
  2. آپ کے اکاؤنٹ کا صحیح طریقے سے انتظام اور سیٹ اپ کرنے کے لیے؛
  3. آپ کو ریگولیٹری فریم ورک کی خلاف ورزی سے باز رکھنے کے لیے؛
  4. آپ کو نئی آفرز، ہماری سروسز کی توسیع کے بارے میں مطلع کرنے اور دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کی کوششوں کو روکنے کے لیے آپ کی نگرانی کرنے کے لیے۔

نیوز لیٹر فیچر آپشنل ہے اور آپ کسی بھی وقت اسے بند کر سکتے ہیں۔

آپ کی رپورٹ کردہ معلومات افشاں کرنا

دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں مدد کے لیے، ہمیں اسپورٹس اور پولیس حکام کو مطلع کرنے کا حق حاصل ہے کہ ہم سے اس معلومات اور ڈیٹا کے حوالے سے رابطہ کیا گیا ہے جو آپ نے ہمیں فراہم کی ہوگی۔

سیکیورٹی

ہم قانون کے تحت کام کرتے ہیں اور آپ کی فراہم کردہ ذاتی معلومات اور ڈیٹا کی حفاظت کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ تمام معلومات اور ڈیٹا کو حذف کر دیا جاتا ہے جب اس کی مزید ضرورت نہیں رہتی۔

100% محفوظ ہونا ناممکن ہے، اس لیے آپ کی معلومات آپ کے اپنے رسک پر ہے، لیکن ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ جیسے ہی ہمیں یہ موصول ہوتی ہے  تو ہم آپ کی معلومات  کسی تیسرے فریق کے سامنے افشاں ہونے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

رازداری کی اس پالیسی کے حوالے سے تبدیلیاں 

ہماری رازداری کی پالیسی وقت کے ساتھ بدل سکتی ہے، اور اس حوالے سے اپ ڈیٹس ہماری آفیشل سائٹ پر پوسٹ کی جائیں گی۔ تبدیلیاں آفیشل سائٹ پر پوسٹ ہوتے ہی آفیشل ہو جائیں گی۔

اینٹی منی لانڈرنگ اور بین الاقوامی دہشت گردی کی روک تھام پر ہماری کمپنی کی پالیسی

ہماری کمپنی منی لانڈرنگ اور بین الاقوامی دہشت گردی کی روک تھام– اے ایم ایل پالیسی کے لیے ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔ اس کے علاوہ ہماری کمپنی آفیشل سائٹ پر کی جانے والی دیگر غیر قانونی کارروائیوں کی بھی کڑی نگرانی کرتی ہے اور اسے روکنے کی کوشش کرتی ہے۔ مذکورہ بالا کی تعمیل کرنے کے لیے ہماری کمپنی متعلقہ حکام کو اس شبہ کی صورت میں فوری طور پر مطلع کرنے کی پابند ہے کہ کسی صارف کے فنڈز منی لانڈرنگ یا بین الاقوامی دہشت گردی کی مالی معاونت سے بالواسطہ یا بلاواسطہ جڑے ہوئے ہیں۔ اس طرح کے شک کی صورت میں، ہم صارف کے اکاؤنٹ کو منجمد کرنے کے بھی پابند ہیں جب تک کہ باقی معاملات واضح نہیں ہو جاتے۔

منی لانڈرنگ کا مطلب سمجھیں:

  • قانون کے تحت ممنوع سرگرمیوں کے ذریعے حقیقی ذرائع، پراپرٹی اور دیگر حقوق کے بارے میں معلومات کو چھپانے کی کوشش؛
  • مجرمانہ طریقوں سے حاصل کی گئی پراپرٹی کا ایسی چیزوں کی حقیقی اصلیت کو چھپانے کے لیے استعمال، قبضہ اور تصفیہ؛
  • ایسے معاملات جب کسی دوسری ریاست کی سرزمین پر غیر قانونی کارروائیوں کے نتیجے میں کوئی پراپرٹی حاصل کی گئی ہو۔

اس حوالے سے ہمارا بنیادی مقصد – ریاست کی سرزمین پر مجرمانہ ذرائع سے حاصل کیے گئے سرمائے کی رسائی کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا ہے۔

اس حوالے سے سرگرمی کو بہتر بنانے کے لیے ہماری کمپنی نے داخلی قوانین اور خصوصی اقدامات کے مختلف پروگرام بنائے ہیں اور ان کا اطلاق کیا ہے۔ یہ بین الاقوامی تنظیموں کو منی لانڈرنگ اور بین الاقوامی دہشت گردی کی مالی معاونت کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔

ہماری آفیشل ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنانے والے ہر صارف کی درج ذیل ذمہ داریاں ہیں:

  • آپ کو منی لانڈرنگ اور بین الاقوامی دہشت گردی سے متعلق تمام قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کرنا چاہیے۔
  • آپ کو تصدیق کرنی ہوگی کہ آپ کو یہ یقین ہے کہ آپ نے جو فنڈز استعمال کیے، استعمال کر رہے ہیں، یا اپنے اکاؤنٹ کی فنڈنگ ​​کے لیے استعمال کریں گے وہ مجرمانہ طریقوں سے حاصل نہیں کیے گئے ہیں اور ان  فنڈز کا تعلق منی لانڈرنگ سے نہیں ہے۔
  • آپ ہمیں مطلوب معلومات فراہم کرنے کے پابند ہیں جسے ہم انسداد منی لانڈرنگ کے ضوابط کی تعمیل کے لیے اہم سمجھتے ہیں۔

بدلے میں، ہماری کمپنی:

  • کسی بھی صارف کی شناخت سے متعلق دستاویزات رکھتی ہے اور ان کی جانب سے کی گئی ٹرانزیکشنز کو رپورٹ کرتی ہے۔
  • ہم اپنے صارفین کی طرف سے کی جانے والی کسی بھی مشکوک ٹرانزیکشنز کی نگرانی پر خصوصی توجہ دیتے ہیں۔

منی لانڈرنگ یا بین الاقوامی دہشت گردی کی مالی معاونت کے شبہ کی صورت میں، ہماری کمپنی ایسے صارف کو ٹرانزیکشن سے انکار کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ اس صورت میں، کمپنی پر یہ مطلع کرنے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے کہ کسی مخصوص صارف کی سرگرمی مشکوک ہے۔ نیز، کمپنی ایسے صارفین کو مطلع کرنے کی پابند نہیں ہے کہ ان کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات قانون نافذ کرنے والے حکام کو جمع کرادی گئی ہیں۔